- کس جنگ میں مسلمانوں پر نیند طاری کر دی گئی اور آسمان سے پانی برسایا گیا؟
A) غزوہ بدر ✅
B) غزوہ احد
C) غزوہ خندق
D) غزوہ تبوک - جنگ قادسیہ میں اسلام لشکر کے سپہ سالار تھے؟
A) سعد بن ابی وقاص ✅
B) حضرت خالد بن ولید
C) حضرت مثنیٰ بن حارثہ شیبانی
D) حضرت عکرمہ - رسّی کوڑے مقرر کرنے کی خلافت؟
A) خلافت صدیقی
B) خلافت فاروقی ✅
C) خلافت عثمانی
D) خلافت مرتضوی - ارتداد کے لغوی معنی ہیں؟
A) پلٹ جانا ✅
B) دم سادھ لینا
C) رسک کرنا
D) کفر پر بضد ہونا - آم کے آم، گٹھلیوں کے دام کا کیا مطلب ہے؟
A) دہرا فائدہ ✅
B) دوہرا نقصان
C) کچھ فائدہ کچھ نقصان
D) نہ فائدہ نہ نقصان - درج ذیل میں سے درست لفظ کی نشاندہی کیجیے۔
A) اسالم و علیکم
B) اسالم علیکم
C) السلام علیکم ✅
D) السلام و علیکم - جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟
A) مشبہ
B) مشبہ بہ ✅
C) وجہ شبہ
D) حرف تشبیہ - تحریر میں لفظ مع وضہ یا جملہ مع وضہ کی وضاحت کے لیے جو علامت وقف استعمال ہوتی ہے وہ ہے؟
A) وقفہ
B) رابطہ
C) واوین
D) قوسین ✅ - پہلا اردو اخبار کہاں سے جاری ہوا؟
A) دہلی
B) لکھنؤ
C) کلکتہ ✅
D) لاہور - متحدہ ہندوستان میں روزنامہ زمیندار کس کی ادارت میں شائع ہوتا رہا؟
A) غلام رسول مہر
B) عبدالمجید سالک
C) ظفر علی خان ✅
D) محمد علی جوہر - عبدالسلام خورشید کی “وہ صورتیں الٰہی” اور جگن ناتھ آزاد کی “آنکھیں ترستیاں ہیں” کا تعلق کس صنف سے ہے؟
A) خاکہ نگاری ✅
B) سوانح نگاری
C) سفرنامہ
D) ان میں سے کوئی نہیں - رسالہ دنیازاد کہاں سے نکلتا تھا؟
A) لاہور ✅
B) دہلی
C) کراچی
D) کانپور - Waleed gave 25% of a profit to his partner. If the partner got Rs. 8000, what remains with Waleed?
A) 26000 ✅
B) 24000
C) 22000
D) 20000 - The volume of a right circular cylinder (radius 2cm, height 7cm) is:
A) 14 cm³
B) 28 cm³
C) 88 cm³ ✅
D) 7 cm³ - An ornament seller marks price Rs. 28,800. Selling price after 20% discount:
A) Rs. 25,920
B) Rs. 23,040 ✅
C) Rs. 20,160
D) Rs. 17,280 - The sum of squares of two numbers is 97 and the square of their difference is 25. Product = ?
A) 36 ✅
B) 63
C) 45
D) 54 - 24 workers × 7h/day → 4000 units in 30 days. 30 workers × 8h/day → 3500 units in how many days?
A) 30
B) 24 ✅
C) 20
D) 16 - From 1:00 pm to 10:00 pm, right angles formed by clock hands =
A) 9
B) 10
C) 18 ✅
D) 20 - If Ali’s salary is 10% more than Sajjad’s, then Sajjad’s salary is how much % less than Ali’s?
A) 100/11 ✅
B) 105/11
C) 107/11
D) 109/11 - If the length and breadth of a square is increased by 30% and 20% respectively, the area of the rectangle so formed exceeds the area of the square by?
A) 56% ✅
B) 46%
C) 36%
D) 26%