Assistant Director Accounts BS-17 (12-07-2025)(2025)Finance, Audit and Accounts

Q.31 نرمی ‘تاریکی’ سردی کیا ہے؟
(A) اسم کیفیت
(B) اسم حالیہ
(C) اسم صفت
(D) اسم مفعول


Q.32 انگریزوں نے فورٹ ولیم کالج میں پہلی بار چھاپہ خانہ لگایا تو اس میں کونسا رسم الخط اپنایا؟
(A) نستعلیق
(B) ہندکو
(C) نسخ
(D) ان میں سے کوئی نہیں


Q.33 خیالستان کس کا مجموعہ ہے؟
(A) پریم چند
(B) فرحت اللہ بیگ
(C) سجاد حیدر یلدریم
(D) ان میں سے کوئی نہیں


Q.34 شیطان کی آنت ہونا محاورے کا کیا مطلب ہے؟
(A) طویل ہونا
(B) بھوکا ہونا
(C) شرارتی ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں


Q.35 کس ڈرامہ نگار کو انڈین شیکسپیئر کہا جاتا ہے؟
(A) مولانا الطاف حسین حالی
(B) آغا حشر کاشمیری
(C) امیر خسرو
(D) ان میں سے کوئی نہیں


Q.36 مرزا غالب کی زندگی میں ان کے دیوان کے کتنے ایڈیشن شائع ہوئے؟
(A) 2
(B) 3
(C) 4
(D) 5


Q.37 ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے؟
(A) حیرانگی
(B) ٹھیک
(C) وقفہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں


Q.38 ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے؟
(A) ناراضگی
(B) ناراضی
(C) مجموعہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں


Q.39 اردو شاعری کا باوا آدم کسے کہا جاتا ہے؟
(A) غالب
(B) میر درد
(C) ولی دکنی
(D) ان میں سے کوئی نہیں


Q.40 I bought pictures when I was ______ holiday _____ June. Now I’m going to hang them ________ the wall.
(A) on, in, on
(B) on, in, along
(C) on, for, on
(D) in, in, along

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top